قیام پاکستان جیسی فکر کو اپنانے کی ضرورت ہے: مولانا اکبر

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)سنی اتحاد کونسل کے ڈویژنل صدر سرفراز تارڑ نے کہا ہے استحکام پاکستان کیلئے قیام پاکستان جیسی فکر کو اپنانے اور پھیلانے کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کیااس موقع پرمولانا اکبر نقشبندی،صاحبزادہ نعمان ،حافظ رفیق ،حافظ عدیل ، عدیل عارف،علامہ عمر ،شاذب ،صاحبزادہ عثمان،صاحبزادہ ضیاء المرتضٰی ،ڈاکٹر احمد نورانی اور دیگر نے خطاب کیا۔

ای پیپر دی نیشن