اڈیالہ (نا مہ نگار) پی پی 11سے مسلم لےگ ن کے امےدوار چوہدری عمران الےاس نے کہا ہے کہ اقتدار میں آکر عوامی مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کر ینگے ،موقع ملا تو علا قے میں تعمیر و ترقی کا سنہرا دور شروع ہوگا ،اہل علا قہ سے اپیل ہے 8 فروری کو شیر پر مہر لگا ئیں اور ہمیں کا میابی سے ہمکنار کریں ، یونین کونسل مورگاہ میں چوہدری فاروق مرحوم کے فرزند چوہدری مجاہد فاروق اور چوہدری طاہر کی میزبانی میں منعقدہ کارنر میٹنگ سے خطاب کر تے ہوئے کیا ،اس مو قع پر ملک جہانگیر خان نے خصوصی شرکت کی اور چوہدری عمران الیاس نے اہل علاقہ کا بھر پور شرکت پر شکریہ ادا کیا ۔
اقتدار میں آکر عوامی مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کر ینگے،عمران الےاس
Jan 30, 2024