ملتان(سٹاف رپورٹر) فوکل پرسن برائے ڈرامہ جات محمد شفیق خان نے کامیڈین مختار چن کو حتمی وارننگ دیتے ہوئے انہیں ریکس آڈیٹوریم کے ڈرامہ "زندگی نچ لین دے" میں کام کی اجازت دے دی ہے۔ واضح رہے کہ انہیں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر وضاحت کے لیے طلب کیا گیا تھا۔