ملتان(سٹاف رپورٹر)سی ای او ز ایجوکیشن سے ملازمین کی ریٹائر منٹ کانوٹیفکیشن جاری کرنے کااختیار واپس لے لیاگیاتفصیل کےمطابق محکمہ سکولز نے سی ای اوز ایجوکیشن کے اختیارات محدود کردئے ایک سے لیکر 16 تک ملازمین کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیکفیشن کا اختیار سی ای او کے پاس تھا اب یہ اختیار واپس لے لیاگیا اب ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن اپوائنٹنگ اتھارٹی کرے گی۔