پاکستان فٹبال فیڈریشن کے تحت کلبز سکروٹنی کا عمل 3سے 4ہفتے میں مکمل ہوگا

ملتان(سپورٹس رپورٹر)پاکستان فٹبال فیڈریشن کے تحت کلبز سکروٹنی کا عمل 3سے 4ہفتے میں مکمل ہوگا جس کے بعد ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشنز کے انتخابات کا مرحلہ شروع ہوجائے گا۔کلبز کی مطلوبہ دستاویزات جمع کروانے کیلئے حتمی تاریخ 31جنوری پہلے ہی مقرر کی جاچکی ہے۔ فزیکل اور دستاویزات کی سکروٹنی سے ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن الیکشن میں ووٹ کا حق استعمال کرنے والے کلبز کا تعین ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن