کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں سری نگر سمیت دیگر بڑے شہروں اورقصبوں میں آج نماز جمعہ کے بعد بھارت مخالف مظاہروں کو روکنے کیلئے غیر اعلانیہ کرفیو نافذ ہے۔ بھارتی فوج اور پولیس اہلکاروں کی بڑی تعداد سڑکوں پر گشت کررہی ہے اور لوگوں کو گھروں سے باہر نہیں آنے دیا جارہا ہے ۔ بارہ مولہ میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران تیس افراد کو گرفتارکرلیا ہے۔ادھر قابض انتظامیہ نے حریت پسند رہنماﺅں کے بیانات اوراحتجاجی مظاہروں کو زیادہ کوریج دینے پردو مقامی ٹی وی چینلزکی نشریات پر پابندی عائد کردی ہے۔
ادھر قابض انتظامیہ نے حریت پسند رہنماﺅں کے بیانات اوراحتجاجی مظاہروں کو زیادہ کوریج دینے پردو مقامی ٹی وی چینلزکی نشریات پر پابندی عائد کردی ہے۔
ادھر قابض انتظامیہ نے حریت پسند رہنماﺅں کے بیانات اوراحتجاجی مظاہروں کو زیادہ کوریج دینے پردو مقامی ٹی وی چینلزکی نشریات پر پابندی عائد کردی ہے۔