ادھر قابض انتظامیہ نے حریت پسند رہنماﺅں کے بیانات اوراحتجاجی مظاہروں کو زیادہ کوریج دینے پردو مقامی ٹی وی چینلزکی نشریات پر پابندی عائد کردی ہے۔
مقبوضہ کشمیر،بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری۔ ادھرقابض انتظامیہ نےمقبوضہ وادی کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ کرفیو نافذ کر دیا ۔
Jul 30, 2010 | 13:55