کولمبو (آئی اےن پی) سری لنکا اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا آخری ایک روزہ میچ کل کولمبو میںکھیلا جائے گا۔ سیریز میں سری لنکا کو 3-1سے برتری حاصل ہے۔ دونوں ٹےموں کے درمیان ایک روزہ سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹونٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز بھی کھیلی جائے گی۔