دبئی (اے ایف پی) ابوظہبی کے سکول میں طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے 57 سالہ بھارتی شہری کو سزائے موت سنا دی گئی بتایا جاتا ہے کہ ملزم نے سکول کے کیفے ٹیریا پر لڑکی سے زیادتی کی اور وہ اسی کیفے ٹیریا پر ملازمت بھی کرتا تھا ملزم نے قتل کرنے کی دھمکی دیکر لڑکی کو درندگی کا نشانہ بنایا۔