اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی جانب سے شام میں دو سال سے جاری خانہ جنگی کے حوالے سے بنائے گئے تحقیقاتی کمشن کے سربراہ نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ شام میں جاری تشدد کے خاتمے کے لئے فیصلہ کن اقدامات اٹھائے، اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے بھی کمشن سربراہ کے مطالبے کی بھرپور حمایت کی اور کہاکہ دو سال سے قتل و غارت گری کو برداشت کر سکتی ہے تو یہ بھی ممکن ہے کہ وہ اگلے دو سال بھی تماشہ دیکھتی رہے مگر سوال یہ ہے کہ کیا شامی عوام بھی اس صورتحال کے مزید متحمل ہو سکتے ہیں۔
اقوام متحدہ