اسلام آباد (آئی این پی) باغی گوشہ نشین ہوگئے۔ تحریک انصاف کے مرکزی صدر مخدوم جاوید ہاشمی حالیہ صدارتی انتخاب کے دوران پارٹی سرگرمیوں سے غیر حاضر رہنے کے بعد پیر کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں بھی شریک نہیں ہوئے۔ جس پر پارلیمانی پریس گیلری میں تبصرے ہونے لگے۔ باغی بالآخر گوشہ نشین ہوگئے۔
باغی
”باغی گوشہ نشین ہوگئے“ جاوید ہاشمی کی اسمبلی سے غیر حاضری پر تبصرے
”باغی گوشہ نشین ہوگئے“ جاوید ہاشمی کی اسمبلی سے غیر حاضری پر تبصرے
Jul 30, 2013