کوئٹہ (اے این این ) جماعت اسلامی بلوچستان نے دنیا بھر میں اسلامی ممالک پر مظالم اور بلوچستان کی صورتحال پر 31 جولائی کو آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا 2 اگست کو باچا خان چوک پر احتجاجی مظاہرہ ہوگا اور 4 اگست تک بلوچستان بھر میں احتجاج کیا جائیگا۔ ان خیالات کا اظہار صوبائی امیر عبدالمتین اخونزادہ اور دیگر رہنماﺅں نے الفلاح ہاﺅس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر عبدالکبیر شاکر موجود تھے۔
آل پارٹیز کانفرنس