اسلام آباد (بی بی سی+ نیٹ نیوز) صدارتی انتخابات میں شریک امیدوار ممنون حسین اور جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد صوبہ سندھ سے تعلق رکھتے ہیں۔ بی بی سی کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے سندھ میں صدارتی امیدوار کیلئے ایم کیو ایم کی حمایت تو حاصل کر لی ہے مرکزی قیادت کے فیصلے سے خاص طور پر سندھی قیادت ناراض نظر آتی ہے ۔
بی بی سی
ایم کیو ایم کی حمایت حاصل کرنے پر مسلم لیگ (ن) سندھ کی قیادت ناراض ہے: بی بی سی
ایم کیو ایم کی حمایت حاصل کرنے پر مسلم لیگ (ن) سندھ کی قیادت ناراض ہے: بی بی سی
Jul 30, 2013