لاہور (پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب اور سیکرٹری اریگیشن کی ہدایات کے مطابق محکمہ بحالی اراضی پنجاب کے زیراہتمام ڈینگی مکاﺅ مہم کے سلسلے میں صفائی اور آگاہی کا اہتمام رانا محمد اقبال ڈائریکٹر محکمہ بحالی اراضی نے کیا۔ دفتر کے تمام ملازمین نے بھی مہم کو کامیاب بنانے کے عزم کے ساتھ اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔
محکمہ بحالی اراضی پنجاب کے زیراہتمام ڈینگی مکاﺅ مہم
Jul 30, 2013