تاجر ٹیکس دینا چاہتے ہیں موجودہ نظام اور مشینری سب سے بڑی رکاؤٹ ہے: محمد علی میاں

لاہور (کامرس رپورٹر) ٹیکس نظام کو آسان اور تاجر دوست بنانے کیلئے حکومت نے ایف بی آر اور تاجروں کے نمائندوں پر مشتمل 10 رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے حکمت ایف بی آر کے سسٹم میں انقلابی تبدیلیاں لاکر اتنا عام فہیم بنا رہی ہے کہ تاجر بلاخوف و خطر ٹیکس نیٹ میں شامل ہوں گے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ (ن) تاجر ونگ پنجاب محمد علی میاں نے حکومت کے ساتھ جاری 2 دن کے مذاکرات میں تمام تاجر نمائندوں نے یک زبان ہوکر کہا کہ ہم حکمت کو ٹیکس دینا چاہتے ہیں لیکن موجودہ ٹیکس نظام اور مشینری سب سے بڑی رکاؤٹ ہے۔

ای پیپر دی نیشن