اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان میں32لاکھ سے زائد کاروباری ادارے کام کررہے ہیں جن میں سے 90 فیصد سے زائد چھوٹے اوردرمیانے درجے (ایس ایم ایز) کے کاروباری ادارے ہیںشمراک کانفرنسز انٹرنیشنل کے چیئرمین مینن روڈرگز نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں ایس ایم ایز کا شعبہ75 فیصد غیر زرعی افرادی قوت کو روزگار فراہم کررہاہے جبکہ ملک کی مجموعی قومی پیداوار( جی ڈی پی) میں ایس ایم ایز کے شعبہ کا حصہ30 فیصد ہے۔
پاکستان میں ایس ایم ایز کا شعبہ75 فیصد غیر زرعی افرادی قوت کو روزگار فراہم کررہاہے: مینن روڈر گز
Jul 30, 2015