کراچی (نوائے وقت رپورٹ) نیپرا نے مارچ کیلئے 52 پیسے فی یونٹ بجلی کے بل میں کمی کر دی۔ کے الیکٹرک صارفین کیلئے اگست کے بل میں اطلاق ہوگا۔
بجلی/ قیمت
کراچی: کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں 52 پیسے فی یونٹ کمی اطلاق اگست کے بل میں ہو گا
Jul 30, 2015