نثار کا تحریک انصاف کی قیادت سے تبادلہ خیال

Jul 30, 2015

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیر داخلہ چودھری نثار اور تحریک انصاف کی قیادت کے درمیان قومی اسمبلی میں تبادلہ خیالات ہوا۔ ایوان سے بلدیاتی انتخابات کے بل کی منظوری کے بعد چوہدری نثار علی خاں تحریک انصاف کے شاہ محمود قریشی نشست پر گئے۔ عارف علوی بھی وہیں موجود تھے۔ ان کے قائدین کے درمیان خاصی دیر تبادلہ خیالات ہوتا رہا۔
تبادلہ خیال

مزیدخبریں