فیڈرل بورڈ آف ایجوکیشن اسلام آباد میٹرک سپلیمنٹری امتحانات کا سنٹر جدہ کے بجائے مدینہ منورہ بنانے کا مطالبہ

مدینہ منورہ (جاوید اقبال بٹ) مدینہ منورہ میں رہنے والے پاکستانی والدین نے چیئرمین فیڈرل بورڈ، وزیراعظم، وزیر تعلیم، سفیر پاکستان، قونصل جنرل جدہ سے بھرپور مطالبہ کیا ہے کہ میٹرک سپلیمنٹری 2015ء کیلئے سنٹر جدہ کی بجائے فیڈرل بورڈ آف ایجوکیشن اسلام آباد کے الحاق شدہ سکول دارالحجرہ یا العقیق انٹرنیشنل میں مدینہ منورہ امتحانی سنٹر بنایا جائے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...