افغان حکومت نے منشیات سمگلروں کیخلاف کارروائی کیلئے اتحادیوں سے فنڈز مانگ لئے

Jul 30, 2015

کابل (نوائے وقت رپورٹ) افغان حکومت نے منشیات سمگلروں کیخلاف کارروائی کیلئے امریکہ اور اتحادی ممالک سے فنڈز کا مطالبہ کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سرحدی علاقوں میں سمگلر سرگرم ہیں جس سے حکومت کو مسائل کا سامنا ہے۔

مزیدخبریں