لاہور (پ ر) دارارقم گروپ آف سکولز کا اعلیٰ سطحی وفد ترکی کے 8 روزہ دورہ پر روانہ ہو گیا ہے۔ وفد میں چیئرمین دارارقم سکولز پروفیسر عرفان، سی ای او سید وقاص جعفری، ایم ڈی یابسین خان، ممبر بورڈ آف گورنرز عامر محمود چیمہ اور ممبران بورڈ آف ڈائریکٹرز ڈاکٹر اشتیاق احمد گوندل، افتخار چیمہ اور تنظیر الحسن شامل ہیں۔
دارارقم گروپ آف سکولز کاوفد ترکی کے دورے پر روانہ
Jul 30, 2015