اوس ولیسم (اے ایف پی) کیتھولک عیسائیوں کے پیشوا پوپ فرانسس نے پولینڈ کے دورہ کے دوران جرمنی کے نازی کیمپ کی یادگار کا دورہ کیا اور وہ اکیلے ہی چل کر لوہے کی سلاخوں کے بنے ہوئے گیٹ سے گزرے۔ سکیورٹی کے انتظامات سے آزاد ہو کر وہ درختوں کے درمیان بنچ پر بیٹھے اور دعا کی۔