عمران خان کا مو¿قف اصولی‘ حقائق عوام کے سامنے بیان کئے: نوشین حامد

لاہور (لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ عمران خان کا مو¿قف اصولی ہے۔ پریس کانفرنس میں انہوں نے حقائق عوام کے سامنے رکھ دیئے۔ عوام کو علم ہو گیا کہ کون جھوٹ بول رہا ہے اور کون سچا ہے۔ مسلم لیگ (ن) نے قوم سے کیاگیا کوئی وعدہ پورا نہیں کیا۔ عمران خان نے چار سال طویل جدوجہد کی جس کے بعد عوام کو حقائق کا علم ہوا ہے۔ عمران خان ہمیشہ سے صداقت کا علم بلند کرتے آئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن