عدالت کی توہین پر (ن) لیگ پارلیمانی پارٹی اجلاس کے شرکاءپر مقدمہ ہونا چاہئے: خرم نواز گنڈاپور

لاہور (سپیشل رپورٹر) پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ نوازشریف نے اپنے منہ سے اعتراف کر لیا کہ وہ بیٹے کی کمپنی میں دس ہزار درہم کے ملازم تھے۔ اب چیخ و پکار کس بات پر؟ سپریم کورٹ کے متفقہ فیصلے پر پارٹی اجلاس میں شیم شیم کے نعرے لگوانے پر شرم آنی چاہئے۔ نااہل لیگ کی پوری پارلیمانی پارٹی توہین عدالت کیس میں اندر ہونی چاہئے۔ نوازشریف کا نظریہ صرف کرپشن ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...