فکر اور وجدان کو اساسی طور پر ایک دوسرے کا مخالف سمجھنے کی کوئی وجہ معلوم نہیں ہوتی کیونکہ ان دونوں کا سرچشمہ ایک ہی ہے۔ عقل حقیقت کاملہ کا جزوی طور پر ادراک کرتی ہے لیکن وجدان مکمل طور پر اسے اپنی گرفت میں لے لیتا ہے۔
(خطبہ ’’علم اور مذہبی واردات سے مشاہدات‘‘ سے اقتباس)
فکر اور وجدان
Jul 30, 2017