اقلیتی صوبے

یہ مسلم اقلیتی صوبے ہی تھے جنہوں نے حصولِ پاکستان کے محبوب نصب العین میں سب سے پہلے پیشقدمی کی اور سبز پرچم کو برابر بلند رکھا۔ میں حصولِ پاکستان کیلئے ان کے امداد کو کبھی فراموش نہیں کر سکتا۔ مجھے امید ہے کہ پاکستان کے مسلم اکثریتی صوبے بھی یہ حقیقت فراموش نہیں کریں گے کہ مسلم اقلیتی صوبے حصولِ پاکستان کی تاریخ اور دلیرانہ تحریک میں ہراول دستے کی حیثیت رکھتے تھے۔
(پیغامِ عید۔ 18اگست 1947ئ)

ای پیپر دی نیشن