طبی معائنے کے بعد فلسطینی صدرمحمود عباس ہسپتال سے گھر منتقل

رملا (اے ایف پی) فلسطینی صدر نے مغربی کنارے کے ہسپتال میں طبی معائنہ کرایا جس کے بعد محمود عباس کو ہسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا ہے۔ ترجمان نبیل ابو رودنیا نے بیان میں کہا 82 سالہ صدر چند گھنٹے تک ہسپتال میں رہے۔

ای پیپر دی نیشن