عمران کو وزیراعظم بنانا مشن، حلف کے بعد سیاست چھوڑ دونگا: جہانگیر ترین

Jul 30, 2018

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحرےک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگےر ترےن نے سےاست چھوڑ نے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو وزےراعظم دےکھنا مےرا مشن تھا، ان کے وزےراعظم بنتے ہی گھر بےٹھ جا¶ں گا۔ اتوار کے روز اسلام آباد مےں مےڈےا سے گفتگو میں جہانگےر خان ترےن نے کہا کہ جےسے ہی عمران خان وزےراعظم بنےں گے مےں سےاست سے کنارہ کشی اختےار کر لوں گا اور گھر بےٹھ جا¶ں گا۔ صحافی نے سوال کےا کہ آپ کی نااہلی کے خلا ف اپےل کا فےصلہ آنا بھی باقی ہے اور آپ ابھی سے دلبرداشتہ ہو گئے ہےں تو جہانگےر ترےن نے جواب دےا کہ اگر فےصلہ مےرے حق مےں آیا تو بہتر ورنہ مزےد سےاست جاری نہےں رکھوں گا اور گھر بےٹھوںگا کےونکہ اگر قانون مجھے اسمبلی کے لئے اہل نہےں سمجھتا تو گھر بےٹھنا ہی بہتر ہے۔
جہانگےر ترےن

مزیدخبریں