لاہور (خصوصی رپورٹ) ق لیگ کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کا آج تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملنے کا امکان ہے۔ وہ وزیراعظم کیلئے عمران خان کی سپورٹ کریں گے اور وہ تحریک انصاف کیساتھ اتحاد میں شامل ہو سکتے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے متوقع امیدواروں کیلئے جو نام گردش کر رہے ہیں ان میں چودھری پرویز الٰہی کا نام بھی شامل ہے۔
پرویز الٰہی/ ملاقات