اسلام آباد(آن لائن)”آپ کے منہ میں گھی شکر “صحافی کے سوال پر مولانا فض الرحمن کی دلی خواہش باہر آگئی ۔اتوار کے روز اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے وفد اور جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے مابین ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران جب ایک صحافی نے سوال کیا کہ کیا مسلم لیگ ن ،پیپلز پارٹی اور ایم ایم اے مل کر مرکز میں حکومت بنانے کی کوشش کر سکتی ہے جس پر مولانا فضل الرحمن نے بے ساختہ کہاکہ آپ کے منہ میں گھی شکر اگر ایسا ہوجائے ۔
منہ میں گھی شکر
”آپ کے منہ میں گھی شکر“ فضل الرحمن کا مسلم لیگ(ن)‘ پی پی‘ ایم ایم اے کی مرکز میں مخلوط حکومت کے سوال پر صحافی کو جواب
Jul 30, 2018