فیروز والا (نامہ نگار) فیکٹری ایریا اور شاہدرہ پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کے جعلی چیک دینے کے خلاف چار افراد کے خلاف اقبال احمد وغیرہ کی رپورٹ پرمقدمات درج کرلئے ہیں تاہم کوئی ملزم گرفتار نہ ہوسکا۔
جعلی چیک دینے پر 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج
Jul 30, 2018