رستہ فائونڈیشن کے زیر اہتمام بھٹہ مزدوروں میںراشن تقسیم

شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی)رستہ فائونڈیشن کے زیر اہتمام بھٹہ مزدوروں میںراشن تقسیم کرنے کی تقریب ہوئی جس میں سینکڑوں مزدورں نے شرکت کی تقریب کی صدارت چیئرمین رستہ فائونڈیشن شمعون چاند نے کی اس موقع پر جنرل سیکرٹری عندلیب ممتاز، وسیم ذوالفقار ، نسیم سنی ودیگربھی موجودتھے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شمعون چاند نے کہاکہ خدمت خلق کسی عبادت سے کم نہ ہے غریب ،نادار لوگوں کے معیارزندگی کی بلندی کیلئے اقدامات اٹھانے سے ان میں پائی جانیوالی احساس محرومی ،احساس برتری میں تبدیل ہوجاتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن