فری گریپلنگ باکسنگ فٹنس کیمپ اختتام پزیر

Jul 30, 2018

ملتان(نمائندہ نوائے وقت) فری گریپلنگ باکسنگ فٹنس کیمپ اختتام پذیر ہوگیا۔علی گڑھ سکول میں لگائے گئے تربیتی کیپ میں ٹرینر امر علی اور صہیب رحمٰن نے کھلاڑیوں کو تربیت دی۔

مزیدخبریں