کوئٹہ(بیورو رپورٹ)بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ اور بلوچستان عوامی پارٹی کے نومنتخب رکن میر عبدالقدوس بزنجو نے سینٹ کے انتخابات کے موقع پر تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے کیا وعدے کئے تھے اسے اب پورا کرنے کا وقت آ گیا ہے جس کی وجہ سے بلوچستان عوامی پارٹی کو مشکلات پیدا ہوگئی ہے تاہم پارٹی کی قیادت کا دعوی ہے کہ جو وعدے میر عبدالقدوس بزنجو نے کئے تھے اسے پورے کرنے کی کوشش کی جائے گی تاکہ حکومت سازی میں کوئی رکاوٹ پیدا نہ ہو۔
عبدالقدوس بزنجو کے کئے وعدے پورے کرنے کی کوشش کی جا ئے گی، بی این پی
Jul 30, 2018