بھارتی وزیر اعظم مودی کا عمران خان کو ٹیلفون, پاکستان کے ساتھ تعلقات کےنئے دور کیلئے تیار ہیں،مودی

Jul 30, 2018 | 22:07

ویب ڈیسک

 بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو ٹیلیفون کیا اور انھیں الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نے ٹیلیفون پر عمرا ن خان کو کو الیکشن 2018 میں شاندار کامیابی پر مبارک باد دی ہے ۔ نریندر مودی نے چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کیلئے نئے دور کیلئے تیار ہیں،، مالدیپ کے صدر ،چینی اور ایرانی سفیروں نے بھی الیکشن میں کامیابی پر عمران خان کو مبارکباد دی۔

مزیدخبریں