کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
اگر وہ جلا وطن کیے گئے تو یہ اِن کے ساتھ نہ جائیں گے اور اگر اِن سے جنگ کی گئی تو یہ اِن کی مدد (بھی) نہ کریں گے اور اگر (بالفرض) مدد پر آ بھی گئے تو پیٹھ پھیر کر (بھاگ کھڑے) ہوں گے پھر مدد نہ کیے جائیں گے o (مسلمانو! یقین مانو) کہ تمہاری ہیبت اِن کے دلوں میں بہ نسبت اللہ کی ہیبت کے بہت زیادہ ہے‘ یہ اِس لئے کہ یہ بے سمجھ لوگ ہیں o
سورۃالحشر (آیت: 13-12)

ای پیپر دی نیشن