سعودی ہوائی اڈوں پر کئی زبانیں جاننے والے مترجم تعینات

جدہ(آن لائن)سعودی حکومت نے ہوائی اڈوں پر عازمین حج کی رہ نمائی کے لیے رضاکار اور مختلف زبانوں کے ماہر طلباء لگائے ہیں جو دوسرے ممالک سے آنے والے عازمین حج کو ان کی زبان میں رہ نمائی فراہم کر رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن