کینبرا(انٹر نیشنل ڈیسک) سری لنکا،عراق، ایران، سوڈان،صومالیہ اور میانمار سے آنیوالے سینکڑوںمہاجرین نے مطالبات منوانے کے لئے آسٹریلوی پارلیمنٹ کے سامنے انسانی حقوق کا علامتی تابوت اٹھا کر شدید احتجاج کیا،انہیں عارضی ویزے جاری کئے گئے تھے اور شرط تھی اگر وہ اپنے ممالک میں واپس جائیں گے تو ان ویزوں کی میعاد ختم ہو جائے گی ،بعض کا مطالبہ تھا انہیں سیاسی پناہ دی جائے۔
سینکڑوں مہاجرین مطالبات منوانے کے لئے انسانی حقوق کا علامتی تابوت اٹھا کرآسٹریلوی پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج
Jul 30, 2019