اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پی پی پی چیئرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں اپوزیشن کے سینٹرز کے اتحاد کے اظہار کے لئے دو دعوتوںکا اہتمام کیاہے ،پی پی پی کی سینٹ میں پارلیمانی لیڈر سینٹر شیری رحمان آج اور پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بدھ کو دعوت دیں گے،جس میں مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد خزب اختلاف میاں شہباز شریف اور دیگر اپوزیشن راہنماء بھی شریک ہوں گے ۔ذرائع نے بتایا ہے کہ شیری رحمان آج ڈنر دیں گی ۔