پنجاب انٹرڈویژن پاورلفٹنگ چیمپئن شپ آج سے شروع

Jul 30, 2019

لاہور(سپورٹس رپورٹر) سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام 2روزہ پنجاب انٹرڈویژن پاورلفٹنگ چیمپئن شپ 30جولائی بروز منگل سے شروع ہوگی ، چیمپئن شپ کے مقابلے نشترپارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنازیم ہال میں ہوں گے۔

مزیدخبریں