دہشتگردوں کی سر حد پار سے باجوڑ ایجنسی میں پاکستانی چوکی پر فائرنگ، سپاہی شہید

Jul 30, 2020

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) دہشت گردوں نے سرحد پار سے باجوڑ ایجنسی میں پاکستانی سکیورٹی فورسز کی ایک چوکی پر فائرنگ کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ سے ایک سپاہی سمیع اللہ شہید ہو گیا۔ اس واقعہ کی مزید تفصیلات ابھی نہیں بتائی گئیں۔

مزیدخبریں