لاہور( خصوصی نامہ نگار)سربراہ تحریک لبیک یا رسول اللہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی کے بھائی بانی تحریک فکر رضاشیخ الحدیث مفتی محمد عابد جلالی کے ایصال ثواب کیلئے ملک بھر میں قرآن خوانی اوراجتماعات کا سلسلہ جاری ہے۔اس سلسلہ میں اہل خانہ نے بھکھی شریف میں مراد شاہ گراؤنڈ میں ایصال ثواب کے بڑے اجتماع کا انعقاد کیا۔