بلاول آنکھوں سے تعصب کی عینک اتاریں:غلام محی الدین دیوان

Jul 30, 2020

لاہور(نیوزرپورٹر)تحریک انصاف شمالی لاہور کے صدر غلام محی الدین دیوان نے کہاکہ بلاول زرداری اپنی آنکھوں تعصب کی عینک اتاریں، ثابت ہوگیا کہ پیپلزپارٹی غریب عوام کی دشمن جماعت ہے، روٹی، کپڑا اور مکان کا نعرہ ماضی کی داستان بن چکا ہے،انہوں نے کہاکہ سندھ کو مونجودوڑ و بنانے والے بے شرمی سے ٹی وی پر آکر جھوٹ بولتے ہیں۔

مزیدخبریں