عوامی نمائندوں کے علم میں لائے بغیر ٹھیکوں کی تقسیم آج بھی جاری ہے،کامران شیخ،فریدخان

Jul 30, 2020

میرپورخاص (رپورٹ فرحان علی)چیئرمین بلدیہ انجینئر کامران شیخ اور وائس چیئرمین فرید احمد خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت سندھ کی بااثر سیاسی شخصیات اور کرپٹ سرکاری افسران کی ملی بھگت سے درپردہ مقاصد اور ذاتی مفادات کے لئے کھلے عام قانون کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں۔عوامی نمائندوں کے علم میں لائے بغیر ٹھیکوں کی تقسیم آج بھی جاری ہے ۔میرپورخاص میں 1962؁ء سے مویشی منڈی منگل کے دن لگائی جاتی تھی، مویشی منڈی کی جبراًمنتقلی اور اوقات کار میں تبدیلی غیرمنصفانہ ہے۔

مزیدخبریں