سنوکر کا کھیل حکومتی سر پرستی کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا : حمزہ اکبر

لاہور(نمائندہ سپورٹس +سپورٹس رپورٹر) پاکستان کے ٹاپ پروفیشنل سنوکر کھلاڑی حمزہ اکبر نے کہا ہے کہ ملک میں سنوکر کا کھیل حکومتی اور سپانسر کی سرپرستی کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا۔ میں عالمی سنوکر چیمپئن شپ کے کوالیفائرز رائونڈ میں ویزا نہ ملنے پر شرکت نہ سکا۔ میرے لئے یہ ایک اچھا موقع تھا اگر ویزہ مل جاتا تو میں ایونٹ کیلئے کوالیفائی کر سکتا تھا کیونکہ میں نے ایونٹ کی تیاری کیلئے بھر پور محنت کر رکھی تھی۔ کھلاڑی بنیاد ی سہولیات سے محروم ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...