اسرائیل:مظاہروں میں شدت وزیراعظم خاندان کی سکیورٹی بڑھا دی گئی

Jul 30, 2020

مقبوضہ بیت المقدس (اے پی پی) اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہوکے خلاف ملک بھر میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے بعد داخلی سلامتی کے ادارے شاباک نے نیتن یاہو اور ان کے خاندان کی سکیورٹی بڑھا دی ہے۔ تل ابیب میں وزیراعظم کی رہائش گاہ کے باہر ان کے استعفے کے لیے احتجاج کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے۔

مزیدخبریں