حامد نذیرکہر پاکستان اسٹاک بروکرز ایسوسی ایشن کے صدر منتخب

کراچی(کامرس رپورٹر)پاکستان اسٹاک بروکرز ایسوسی ایشن کے 7ویں سالانہ اجلاس عام میںحامد نذیرکہر کو صدر منتخب کرلیا گیا ہے۔ایسوسی ایشن کے سالانہ اجلاس عام میںمالیاتی گوشواروں اور کارکردگی کا بھی جائزہ لیا گیا ۔سال2020-21کیلئے محمد منیر خانانی نائب صدر،محمد علی غفار جنرل سیکریٹری،فواد یوسف جوائنٹ سیکریٹری،کاظم سلطان دتو خزانچی اورعبدالصمد سلیم ،امین یوسف،غلام مجتبیٰ ساکار والا،محمد زاہد علی حبیب اور نعمان عبدلامجید آدم کمیٹی رکن منتخب پائے ۔

ای پیپر دی نیشن