خانیوال (نمائندہ نوائے وقت،نامہ نگار) کشمیر میں اس وقت جو ظلم و بربریت ہو رہی ہے اس کی مثال کسی بھی جمہوری ملک میں نہیں ملتی آمریت سے بھی بدتر نام نہاد جمہوری بھارتی حکومت میں کشمیری مسلمانوں کے خون سے ہولی کھیلی جا رہی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب نشاط احمد خان ڈاہا نے کیا۔
کشمیر میں ظلم و بربریت کی مثال کسی بھی جمہوری ملک میں نہیں ملتی‘ نشاط احمد خان ڈاہا
Jul 30, 2020