لاہور (خصوصی نامہ نگار)منی لانڈرنگ کے ملزم مونس الہی کی سرکاری اجلاسوں میں شرکت اور پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع ،ِقرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن سمیرا ، سعدیہ تیمور حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی۔ تحریک انصاف نے 350 غیر ملکیوں، بھارت اور اسرائیل سے بھی فنڈنگ وصول کی۔
پی ٹی آئی فارن فنڈنگ، مونس الٰہی کی سرکاری اجلاسوں میں شرکت کیخلاف قراردادیں پنجاب اسمبلی میں جمع
Jul 30, 2022