لاہور(خبرنگار)پنجاب کوآپریٹیو ہاؤسنگ سوسائٹی کے پلاٹوں کی خرد برد کا معاملہ پر احتساب عدالت نمبر تین کے جج علی ذولقرنین اعوان نے کیس کی سماعت 10اگست تک ملتوی کر دی۔ نیب نے ملزم زولفقار‘محمد رشید اور عامر علی کیخلاف ریفرنس دائر کر رکھا ہے۔ ملزمان پنجاب کوآپریٹیو ہاؤسنگ سوسائٹی کے پلاٹوں میں خرد برد کی نیب ریفرنس نیب کے دو گواہان نے ملزمان کیخلاف شہادت قلمبند کرائی۔
پنجاب کوآپریٹیو ہاؤسنگ سوسائٹی کیس سماعت 10اگست تک ملتوی
Jul 30, 2022